مقبوضہ کشمیر میں بھارتی  دہشتگردی، ایک اور جوان شہید

          مقبوضہ کشمیر میں بھارتی  دہشتگردی، ایک اور جوان شہید

  

 سرینگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، قابض فوج نے ایک اور کشمیری جوان شہید کر دیا،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں غیر قانونی طور پر زیر حراست ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا ہے، نوجوان عمران بشیر کو بھارتی فوجیوں نے نوگام علاقے میں شہید کیا،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا اور اس کے بعد جعلی پولیس مقابلے میں شہید کر دیا۔

جوان شہید

مزید :

صفحہ اول -