عدنان اقبال بٹ مسلم لیگ(ن) ریاض کے کوارڈینیٹر مقرر

  عدنان اقبال بٹ مسلم لیگ(ن) ریاض کے کوارڈینیٹر مقرر

  

ریاض (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے لئے عدنان اقبال بٹ کو کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری عدنان اقبال بٹ پندرہ رکنی کمیٹی کی صدارت بھی کریں گے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض ریجن کے لئے عدنان اقبال بٹ کو کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ہے اور پندرہ رکنی باڈی تشکیل دی گئی ہے جس کی بھی عدنان اقبال بٹ صدارت کریں گے ایگزیکٹو باڈی کے دیگر ممبران میں محمد اصغر چشتی، امین تاجر،ملک راشد پرویزاعوان،خادم بجاڑ،سردار شعیب،رانااشرف،میاں ساجد،عبداللطیف،نور خان شنواری،ذاکر حسین،عبدالقیوم،راجہ اکبر،اور رانا سلطان شامل ہیں۔

عدنان اقبال

مزید :

پشاورصفحہ آخر -