مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر  عثمان شاہین کے والد انتقال کرگئے 

مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر  عثمان شاہین کے والد انتقال کرگئے 

  

ڈیر ہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) مقامی روزنامہ انشرہ نیوز کے چیف ایڈیٹر عثمان شاہین کے والد محمدافضل مختصر علالت کے بعدوفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ یونیورسٹی وینسم کالج کے سبزہ زار میں ادا کی گئی جس میں صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات، مختلف سرکاری اداروں کے سربراہان و اہلکاروں، عمائدین علاقہ اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعدازاں مرحوم کی آبائی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -