حنا الطاف محفوظ ہاتھوں میں ہیں ‘ مداح کے اس سوال پر آغا علی نے دلچسپ جواب دیدیا

 حنا الطاف محفوظ ہاتھوں میں ہیں ‘ مداح کے اس سوال پر آغا علی نے دلچسپ جواب ...
 حنا الطاف محفوظ ہاتھوں میں ہیں ‘ مداح کے اس سوال پر آغا علی نے دلچسپ جواب دیدیا
سورس: Instagram/aaghaaliofficial

  

کراچی (آئی این پی) معروف اداکار آغا علی نے اپنی اہلیہ و اداکارہ حنا الطاف کے بارے میں پوچھنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک مداح نے آغا علی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حنا الطاف کہاں ہیں؟ جس پر اداکار نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ آغا علی کے اس جواب پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کئے جارہے ہیں۔

مزید :

تفریح -