عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائےگا

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائےگا
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائےگا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائےگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیےگئے ہیں۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنایا جائےگا۔یاد رہےکہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ 19 ستمبرکو محفوظ کیا تھا۔

مزید :

قومی -