ایف آئی اے نے سائفر سے متعلق تحقیقات میں اعظم خان کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے سائفر سے متعلق تحقیقات میں اعظم خان کو طلب کرلیا
ایف آئی اے نے سائفر سے متعلق تحقیقات میں اعظم خان کو طلب کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔ایف آئی اے عمران خان کی اعظم خان سے سائفر پر گفتگو سے متعلق انکوائری کر رہا ہے۔

مزید :

قومی -