وزیراعظم کی 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارکباد

Oct 20, 2024 | 03:47 PM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارکباددی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کابینہ نے عوامی فلاح کے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے ملکی مفاد میں فیصلہ کیا، اللہ کے فضل و کرم سے ملک میں معاشی استحکام آیا، معاشی استحکام کے بعد آئین اور قانون کی حکمرانی کا ایک سنگ میل عبور ہوا،وزیراعظم نے کہاکہ  پاکستان کی خوشحالی اور ملکی ھالات کی بہتری کیلئے کابینہ نے بہترین فیصلہ کیا۔

مزیدخبریں