عمران خان پر ہونیوالی سختیاں آئین کے مطابق ختم کی جائیں، مولانا عطا الرحمان

Oct 20, 2024 | 07:52 PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اپنایا گیا رویہ سختیاں آئین کے مطابق ختم کی جائیں۔ 

سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ اس آئین نے ملک کو پارلیمنٹ کو بچایا ہوا ہے،اگر جیسا مسودہ آیا تھا ویسا منظور ہو جاتا تو کالا سانپ ہوتا، ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں اس پر پی ٹی آئی ساتھ دے،جے یو آئی نے کالے سانپ کے دانت توڑ دئیے ہیں،جےیو آئی ان ترامیم کو ووٹ کریگی۔

مزیدخبریں