نوبیل انعام یافتہ چینی ماہر طبیعات چن ننگ یانگ کا 103 سال کی عمر میں انتقال 

  نوبیل انعام یافتہ چینی ماہر طبیعات چن ننگ یانگ کا 103 سال کی عمر میں انتقال 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (آن لائن)دنیا کے معروف ترین طبیعات دانوں میں سے ایک اور نوبیل انعام یافتہ چن نِنگ یانگ طویل علالت کے بعد بیجنگ میں 103 سال کی عمرمیں  انتقال کرگئے۔ 1957 میں طبیعات کا نوبیل انعام تسونگ ڈاؤ لی کیساتھ مشترکہ طور پر جیتا تھا وہ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے رکن اور ممتاز تسنگ ہوا یونیورسٹی کے پروفیسر بھی تھے۔

 انہیں یانگ ژین نِنگ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 

 انتقال

مزید :

علاقائی -