نشتر ہسپتال، خسرہ شبہ میں دو مریض زیر علاج،ٹیسٹ مکمل، رپورٹس کاانتظار
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں خسرہ مرض کے شبہ میں کوئی نیا مریض داخل نہیں ہوا ہے جبکہ پہلے ہسپتال میں زیر علاج پیں ۔دونوں مریضوں کی رپورٹ کا انتظار ہے۔واضح رہے ذرائع کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرہ کے ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں ہے اسلئے خسرہ کے شبہ میں لایا گیا مریضوں کے نمونے لاہور اور اسلام آباد بھجوائے(بقیہ نمبر10صفحہ7پر )
جاتے ہیں جس پر شہریوں نے حکومت پنجاب سے اپیل کی ہے کہ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خسرہ کے ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جائے۔
