سبزیوں کو ضرر ر ساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا ضروری ہے ،ز ر عی ما ہر ین

سبزیوں کو ضرر ر ساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا ضروری ہے ،ز ر عی ما ہر ین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سلانوالی (اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے سبز یو ں کے کا شت کاروں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ سبز یو ں کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے انہیں نقصا ن رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ۔ماہرین کے مطابق مو سم سر ما کی سبز یو ں کو گو بھی کی تتلی کی سنڈ یا ں ، چور کیڑا ، ٹما ٹر کے پھل کا گڑ وا اوردیگر کیڑے نقصان پہچاتے ہیں۔ ما ہر ین نے رس چو سنے وا لے کیڑوں کے تدار ک کیلئے ہد ایت کی ہے کہ کھیت کو ہر قسم کی جڑی بو ٹیوں سے پاک ر کھا جا ئے تا کہ نقصا ن د ے کیڑ ے ا ن پر ور ش نہ پا سکیں۔کاشت کار قوت مدافعت رکھنے وا لی اقسام کا شت کرے تا کیڑوں کا حملہ کم سے کم ہو ۔ضرور ت پڑ نے پر محکمہ زراعت تو سیع و پیسٹ وا رننگ کے فیلڈ عملہ کی سفا ر ش کر د ہ زہر وں کا استعما ل کیا جائے ۔

مزید :

کامرس -