تیسر ے ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب یکم اکتو برکو کرا چی میں منعقد ہو گی

تیسر ے ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب یکم اکتو برکو کرا چی میں ...

کراچی ( اکنامک رپورٹر)تیسر ے ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب یکم اکتو برکو کرا چی میں منعقد ہو گی۔ اس موقع پر صدر پاکستان ممنو ن حسین مہمان خصو صی ہو نگے۔ بے بہا خدمات انجا م دینے والی تنظیموں اور انفرا دی لو گو ں کو ایف پی سی سی آئی ایوارڈ زدیئے جا ئیں گے جن کی کار کر دگی پہلی جنوری سے لیکر 31 دسمبر 2014 تک شا ندار رہی ہے اور انہوں نے پا کستانی ہو نے کے نا تے ملک کی معاشی اور سما جی ،معا شی تر قی میں نما یا ں کردار ادا کر کے ملک کا نا م رو شن کیا ہے اور ان کی خدما ت کے عیوض سارے پاکستا نی فخر محسو س کر تے ہیں جبکہ وہ پاکستا ن کے قابل تعر یف ہیروز ہیں ۔ ایف پی سی سی آئی فنگشن ایوارڈز ایک پرُوقار تقریب ہے جو سالا نہ بنیا د پر خصو صی خدما ت سر انجا م دینے والی تنظیموں اور انفرادی شخصیا ت کو ملک کی معاشی ترقی میں شا ندار خدمات سر انجا م دینے پر مذکورہ ایوارڈز دیئے جا تے ہیں ۔ مذکورہ تقر یب میں وفاقی وزراسفارتکار، بیروکر ٹیس اور ممتاز ایکسپوٹرزاور بز نس مین کے شر یک ہو نے کی توقع ہے ۔

مزید : کامرس