مسلم لیگی رہنما آ جا سم شریف تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگی رہنما آ جا سم شریف تحریک انصاف میں شامل
مسلم لیگی رہنما آ جا سم شریف تحریک انصاف میں شامل

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق ایم پی آجاسم شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔اس سلسلے میںچئیرمین تحریک انصاف عمران خان خصوصی طور پر آجاسم شریف کی رہائش گاہ پر گئے جہاں پر آجاسم شریف نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے دیگر مرکزی و صوبائی اور مقامی رہنما بھی موجود تھے ۔

مزید : لاہور