امریکن برٹش کرائم فلم کلوز رینج کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

 امریکن برٹش کرائم فلم کلوز رینج کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
 امریکن برٹش کرائم فلم کلوز رینج کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

  

لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) امریکن برٹش کرائم فلم کلوز رینج کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔ایسا ک فلورینٹائن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے سپاہی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کا تحفظ کرنے کیلئے ایک کرپٹ افسر اور منشیات فروشوں سے جنگ کررہا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اسکاٹ ایڈکنز،نک چنلند،کیٹلین کیٹس،ٹونی پاریز،میڈیسن لالر سمیت دیگر شامل ہیں۔اسکاٹ ایڈکنز کی پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی جائیگی۔

مزید : کلچر