سالانہ مجلس عزا

سالانہ مجلس عزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) سید ناظر علی کاظمی کے زیر اہتمام سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام موسیٰ کاظم بتاریخ 19ستمبر بروز ہفتہ بوقت 7بجے شام بمقام امام بارگاہ جعفریہ کالونی لاہور میں ہوگی جس میں دیگر علمائے کرام کے علاوہ سید اسد رضا بخاری اور ذاکر غلام مرتضیٰ قنبر خطاب فرمائیں گے۔

۔
۔
۔
۔
۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں