سرینا ولیمز کو فیشن شو میں شرکت پر کڑی تنقید کا سامنا

سرینا ولیمز کو فیشن شو میں شرکت پر کڑی تنقید کا سامنا

ٹینس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی سرینا ولیمز کو فیشن شو میں شرکت پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ نیویارک فیشن شو کے دوران ٹینس سٹار نے ریمپ پر واک کی تھی جس پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ٹینس سٹار کی جسامت ماڈلنگ کیلئے نہیں ہے بلکہ وہ ایک ایتھلیٹ کے طور پر اچھی لگتی ہیں۔

مزید : ایڈیشن 1