احمد شہزاد نے پشاور سانحہ کے باعث اپنی شادی سادگی سے منائی

احمد شہزاد نے پشاور سانحہ کے باعث اپنی شادی سادگی سے منائی
احمد شہزاد نے پشاور سانحہ کے باعث اپنی شادی سادگی سے منائی

  

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نے پشاور سانحہ کے باعث اپنی شادی میں سادگی اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔بارات کیلئے شیروانی اور ولیمے کا جوڑا خریدنے والے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ انہیں پشاور سانحہ پر بہت افسوس ہوا لہٰذا وہ شادی میں سادگی اختیار کریں گے اور اگر تھوڑا سا بھی وقت ہوتا تو وہ اپنی شادی کی تاریخ آگے بڑھانے میں بھی تامل نہیں کرتے۔

مزید : ایڈیشن 1