شاہدرہ ، گھر میں آگ لگنے سے معمر شخص جھلس گیا

شاہدرہ ، گھر میں آگ لگنے سے معمر شخص جھلس گیا

لاہور(کر ائم سیل)شاہدرہ کے علاقہ میں گھر میں آگ لگنے سے معمر شخص جھلس گیا ۔جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ جیا مو سیٰ وارث نامی شخض کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس سے کمرے میں رکھے کپڑوں کو آگ لگنے سے قریب چار پائی پر سویا ہوا وارث شدید جھلس گیا۔

جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔

مزید : علاقائی