اسلام پورہ ،سسرالیوں کے ہاتھوں جھلس کر زخمی ہونیوالی فاطمہ ہسپتال میں دم توڑ گئی

اسلام پورہ ،سسرالیوں کے ہاتھوں جھلس کر زخمی ہونیوالی فاطمہ ہسپتال میں دم ...
 اسلام پورہ ،سسرالیوں کے ہاتھوں جھلس کر زخمی ہونیوالی فاطمہ ہسپتال میں دم توڑ گئی

  

لا ہور (کرا ئم سیل )اسلا م پو ر ہ کے علاقہ میں سسرا لیو ں کے ہا تھ جھلس کر زخمی ہو نے وا لی 3بچوں کی ما ں زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے ہسپتا ل میں د م تو ڑ گئی ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے، تا حا ل پو لیس مقد مہ در ج نہ کر سکی۔ تفصیل کے مطا بق فیصل آ با دکی ر ہا ئشی 3بچو ں کی ما ں 35سا لہ فا طمہ بی بی جس کی 10سا ل قبل ر حیم نا می شخص سے شا د ی ہو ئی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق فا طمہ کا شوہر محنت مزدور ی کے لئے بیرو ن ملک مقیم ہے اور سسرا لیو ں کے سا تھ اسکی اکثر لڑا ئی ر ہتی تھی اور تلخ کلا می بھی ہوئی تھی ، 4روز قبل سسرا لیو ں نے اسے دو با ر ہ تلخ کلا می ہو گئی جس پر اسکو پیٹرو ل چھڑ ک کر آ گ لگا د ی جس وہ شد ید زخمی ہو گئی فا طمہ کی چیخ وپکا ر پر اہل علاقہ اکھٹے ہو گئے اور زخمی کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں ڈ اکٹرو ں کے مطا بق جسم کا 80فیصد حصہ جھلس چکا ہے ، 4روز زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعدگزشتہ روز فا طمہ جا ن کی با زی ہا ر گئی ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آ غازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی