ریلوے ریزرویشن آفس عیدکے روزبندرہیں گے
لاہور(خبر نگار خصوصی)محکمہ ریلوے نے ریزرویشن آفس کیلئے چھٹی کا اعلان کر دیا جس کیمطابق ملک بھر میں ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عیدالاضحی (جمعہ 25ستمبر)کو تمام دِن جبکہ اس سے اگلے روز (ہفتہ 26ستمبر)صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بند رہیں گے جس کے بعد معمول کے مطابق کام کریں گے۔
ریلوے آفس