سپریم کورٹ رجسٹری میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 3رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ رجسٹری میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے 3رکنی بینچ تشکیل

لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ رجسٹری میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے 3رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا، روسٹر کے مطابق جسٹس اعجاز احمد چودھری بینچ کے سربراہ ہونگے جبکہ جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس عمر عطابندیال بینچ کے رکن ہونگے، تین رکنی بینچ آئندہ ہفتے کے تین دنوں میں فوجداری اور دیوانی نوعیت کی اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کرے گا۔

مزید : صفحہ آخر