پنجاب بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کے کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے

پنجاب بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کے کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں ...

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شامل بارہ اضلاع میں ایم کیو ایم کے کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں ایم کیو ایم کے کسی بھی امیدوار نے کا غذات نامزدگی جمع نہیں کروائے ہیں اور اس بات کا امکان ہے کہ ایم کیو ایم کسی سیاسی جماعت کی حمائت کا اعلان کرے گی ۔

کاغذات

مزید : صفحہ اول