وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد لمکتوم سے ان کے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کریں گے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم   شیخ محمد  کے34 سالہ جواں سال بیٹے شیخ راشد بن محمد المکتوم ہفتہ کے روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے  تھے۔شیخ راشد  شیخ محمد کے سب سے بڑے بیٹے تھے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں