عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کیلئے 65 آرٹسٹوں کو شارٹ لسٹ کردیا

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کیلئے 65 آرٹسٹوں کو شارٹ لسٹ کردیا
عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کیلئے 65 آرٹسٹوں کو شارٹ لسٹ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی نئی فلم ’دنگل‘ کے لئے لدھیانہ کے 65 مقامی آرٹسٹوں کو شارٹ لسٹ کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان کی نئی فلم ’دنگل‘ کی عکسبندی لدھیانہ میں 22 ستمبر کو ہوگی جس میں چھوٹے کردار ادا کرنے کیلئے عامر خان نے 65 مقامی پنجابی فنکاروں کو شارٹ لسٹ کیا ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

مزید :

تفریح -