سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو شہر شہر جاکر عوام سے معافی مانگنی ہوگی، شہریارخان

سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو شہر شہر جاکر عوام سے معافی مانگنی ہوگی، ...
سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو شہر شہر جاکر عوام سے معافی مانگنی ہوگی، شہریارخان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت تعلقات میں اتار چڑھاو¿ سے کرکٹ متاثر نہیں ہونی چاہیے پاک بھارت کرکٹ سیریز کی افادیت آئی سی سی بھی تسلیم کرتی ہے۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کو آئی سی سی نے معاف کیا ہے پی سی بی نے نہیں۔ سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو شہر شہر جاکر عوام سے معافی مانگنی ہوگی تبھی وہ کرکٹ کھیل سکیں گے۔

مزید : کھیل /اہم خبریں