وزیر اعظم نواز شریف کی حاکم دبئی سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعظم نواز شریف کی حاکم دبئی سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعظم نواز شریف کی حاکم دبئی سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے دبئی کے حاکم محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات میں ان کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم دبئی کے شہزادے کی اچانک موت پر ایک روزہ دورے پر دبئی پہنچے جہاں انہوں نے حاکم دبئی اور دیگر عرب رہنماؤں  سے ملاقاتیں کیں۔ امیر دبئی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں شیخ سیف النہیان اور شیخ محمد اور شیخ حمدان بن محمد بھی موجود تھے۔ 

مزید : قومی /اہم خبریں