مشکوک شخص کی موجودگی، ایفل ٹاور کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا

مشکوک شخص کی موجودگی، ایفل ٹاور کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا
مشکوک شخص کی موجودگی، ایفل ٹاور کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا

  

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کا مشہور ایفل ٹاور سیاحوں کیلئے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ تفصٰلات کے مطابق یہ قدم ٹاور میں موجود ایک مشکوک شخص کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ تا حکم ثانی کوئی سیاح ٹاور میں داخل نہیں ہو سکتا جبکہ اندر موجود سیاحوں کو بھی باہر نکالا جا رہا ہے۔ مبینہ مشکوک شخص کے بارے میں تاحال کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں۔ 

مزید : بین الاقوامی