جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی شروع کردی

جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی شروع کردی
جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی ) اداکارہ جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی شروع کردی ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹی و ی کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے کرنٹ افیئر پروگرام میں میزبانی شروع کردی ہے جس میں وہ مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ نامور شخصیات کے انٹر ویو کررہی ہیں ۔ جویریہ عباسی اس سے قبل کراچی اور لاہو رسے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو بھی کرچکی ہیں ۔

مزید :

کلچر -