سینئر اداکار محمود اختر کابائی پاس آپریشن

سینئر اداکار محمود اختر کابائی پاس آپریشن
 سینئر اداکار محمود اختر کابائی پاس آپریشن

  

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کے معروف سینئر اداکار محمود اختر کا بائی پاس آپریشن گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہسپتال میں ہوا ڈاکٹر کے مطابق محمود اختر کی حالت خطرہ سے باہر ہے اور تین چار ہفتوں میں مکمل طور پر صحتیاب ہوجائیں گے۔ساتھی فنکاروں نے دل کی کامیاب سرجری پر اظہار مسرت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی صحتیابی کے لئے دعا کی ہے۔

مزید :

کلچر -