آبی ذخائر

آبی ذخائر

  

 لاہور (آن لائن) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 76800 کیوسک اور اخراج :120000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 19000کیوسک اور اخراج 19000کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد 14100 کیوسک اور اخراج55000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 28600 کیوسک رہی۔

اور اخراج8000کیوسک۔بیراج :جناح: آمد139300کیوسک اور اخراج 131300کیوسک،چشمہ: آمد147100کیوسک اوراخراج 152000 کیوسک، تونسہ:آمد139700 کیوسک اور اخراج123900کیوسک، پنجند: آمد17200کیوسک اور اخراج1300کیوسک، گدو: آمد 117400 کیوسک اور اخراج 86400کیوسک، سکھر: آمد81800 کیوسک اور اخراج 30000 کیوسک، کوٹری:آمد36300کیوسک اور اخراج 5800کیوسک۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1522.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.787ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1223.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.982ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.190 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -