داعش نے امریکا میں چاقو حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

داعش نے امریکا میں چاقو حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(این این آئی)شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے ترجمان آن لائن اخبار’اعماق‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک تجارتی مرکز میں چاقو کے حملے میں آٹھ افراد کوداعش کے جنگجوؤں نے زخمی کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اعماق کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک تجارتی مرکز میں چاقو کے حملے میں آٹھ افراد کوداعش کے جنگجوؤں نے زخمی کیا اورمستقبل میں بھی ایسے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -