ہمارا فرض ہے کہ ہم میاں نواز شریف کے گھر کی حفاظت کریں:زعیم قادری

ہمارا فرض ہے کہ ہم میاں نواز شریف کے گھر کی حفاظت کریں:زعیم قادری
ہمارا فرض ہے کہ ہم میاں نواز شریف کے گھر کی حفاظت کریں:زعیم قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم میاں نواز شریف کے گھر کی حفاظت کریں،جس جگہ کی بات کی گئی ہے وہ میاں نواز شریف کا گھر ہے۔
پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ“ گفتگو کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم میاں نواز شریف کے گھر کی حفاظت کریں،جس جگہ کی بات کی گئی ہے وہ میاں نواز شریف کا گھر ہے،کارکنان میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے حکم کے پابند ہیں،ہمیں یہ خطرہ ہے کہ اگر آپ ہمارے گھر میں گھس گئے تو کیا ہوگا۔

مزید :

لاہور -