نذیر حسین یونیورسٹی میں سوسائٹی یوتھ پارلیمنٹ کا قیام

نذیر حسین یونیورسٹی میں سوسائٹی یوتھ پارلیمنٹ کا قیام

  

کراچی/لاہور(پ ر) نذیر حسین یونیورسٹی کراچی میں سوسائٹی یوتھ پارلیمنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔یوتھ پارلیمنٹ کے قیام کے موقع پریونیورسٹیء کے شعبہ کمپیوٹر،الیکٹریکل،فارمیسی، میکینکل،الیکٹرونکس سمیت تمام شعبہ کے طالب علموں کے فاونڈنگ ممبرز کا اعلان کیاگیا۔جن میں یوتھ پارلیمنٹ کے صدر سیّد سعدعلی،اسامہ ریاض، عضمہ ناز،توسیف رشید،افان قریشی، نواز رحیم، روئف صدیقی،بلاول رضا،ابید گبول،ماہ نور جاوید، شازیب اقیل،خرم رفیق،انس عثمانی اور اساتذہ میں چیرمین یوتھ پارلیمنٹ رضوان جعفر، ثاقب منور،شجات علی،ناصرزیدی،عمران خالق، طلحہ انور نے مبارک بادی اورطالب علموں کی کارکردگی کو سراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -