دو سو سے زائد آوارہ کتے تلف

دو سو سے زائد آوارہ کتے تلف

  

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر200آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔ شالیمار اور گلبرگ ٹاؤن 23 ،واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں31 ،نشتر ٹاؤن میں40،داتا گنج بخش ٹاؤن اورسمن آبادٹا ؤن میں38، راوی ٹا ؤن میں35اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں33 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -