پشاورمیں حساس ادرے کے3افسران کی شہادت ،لاہورمیں سرچ آپریشن

پشاورمیں حساس ادرے کے3افسران کی شہادت ،لاہورمیں سرچ آپریشن

  

لاہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے )پشاور میں حساس ادارے کے 3 افسران کو شہید کر نے کے واقعہ کے بعد لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ پولیس ،رینجر اور سی ٹی ڈی نے رات گئے تک سر چ آپریشن کر کے 50 افراد کو مشکوک جان کر حراست میں لے لیا ہے ان میں سے 2 افراد کو حساس ادارے ساتھ لے گئے ہیں جن کے بارے شبہ ہے کہ وہ دہشت گر دی کی وار داتوں میں سہولت کاروں کے طو ر پر کام کر تے رہے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -