راوی روڈ پر کار اور مانگا منڈی میں ٹرک کی ٹکر سے 2شہری جاں بحق

راوی روڈ پر کار اور مانگا منڈی میں ٹرک کی ٹکر سے 2شہری جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے )صو بائی دا ر الحکومت میں دو مختلف مقامات پر ٹر یفک حادثا ت میں دو افرا د زند گی کی با زی ہا ر گئے ۔ پو لیس نے لا شیں مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ راوی رو ڈ کے علاقہ میں تیز رفتا ر کا ر کی مو ٹر سائیکل کو ٹکر سے 25سالہ نوجوا ن حنیف موقع پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ ما نگا منڈ ی کے علاقہ میں ٹر ک کی ٹکر سے 35سا لہ ر ضا زند گی کی با زی ہا ر گیا ۔پولیس نے دو نو ں لا شیں ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -