جشن عیدِ غدیر کا تاریخی اجتماع 21ستمبر کو کوٹ عبدالمالک میں ہو گا

جشن عیدِ غدیر کا تاریخی اجتماع 21ستمبر کو کوٹ عبدالمالک میں ہو گا

  

لاہور (پ ر) ڈاکٹر سید قلب حسین نقوی کی جانب سے جشن عیدِ غدیر کا تاریخی اجتماع بدھ21 ستمبر بمطابق18ذوالحج بعداز نماز مغرب مرکزی امام بارگاہ مبارک الحسینی کوٹ عبدالمالک میں منعقد ہو گا۔ عالمگیر شہرت کے حامل نوحہ خوان فرحان علی وارث، ذاکرین اظہر حسین نیئر، صفدر عباس بھٹی اور مولانا محمد رضا عابدی خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -