قبضہ مافیاکے ساتھ سازبازکرنے والے افسران واہلکاران کیخلاف کارروائی کاحکم

قبضہ مافیاکے ساتھ سازبازکرنے والے افسران واہلکاران کیخلاف کارروائی کاحکم

  

لاہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے )آئی جی پنجاب نے قبضہ گروپوں کا ساتھ دینے والے پولیس اہلکار و افسران کو محکمہ سے فار غ اور شکایت پر انکوائری کاحکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق قبضہ گروپوں سے رشوت لے کر خاموشی اختیار کر نے والے پولیس اہلکار و افسران کے خلاف ثابت ہو نے پر مقدمات بھی درج کئے جائیں گے ۔

مزید :

علاقائی -