عید کی چھٹیوں کے بعد پردیسیوں کی واپسی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ٹریفک کا نظام درہم برہم

عید کی چھٹیوں کے بعد پردیسیوں کی واپسی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ٹریفک ...

  

 لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )عیدکے بعد شہریو ں کے واپس آنے کے با عث گزشتہ روز لاہور میں ٹر یفک کا نظا م د ر ہم بر ہم ہو گیا ۔شہر کے دا خلی را ستو ں پرٹر یفک کی کئی کئی میل لمبی لا ئنیں د یکھنے کو ملیں ۔ منٹو ں کا سفر طے کر نے کے لئے شہریو ں کوکئی کئی گھنٹے لا ئن میں لگ کر انتظا ر کرنا پڑ ا ۔ بظا ہر ایسے د کھا ئی دے ر ہا تھا جیسے شہر میں جنگل کا قانو ن ہے اور ٹر یفک پولیس ٹر یفک کو رواں دواں ر کھنے میں بے بس د کھا ئی دے ر ہی تھی ۔ شہریو ں نے روز نا مہ پا کستا ن کی جا نب سے کئے جا نے والے سر وے میں شکا یا ت کے انبا ر لگا د یے ۔ گا ڑی سوار جو ٹر یفک میں پھنسے ہو ئے تھے حکومت اور ٹر یفک پو لیس کو تنقید کا نشانہ بنا تے ر ہے ۔ ٹر یفک کے جا م ہو جا نے کی وجہ سے ہسپتا ل جا نے والو ں کو بھی را ستہ نہ مل سکا کئی ایمبو لینس ٹریفک میں پھنس کر ر ہ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق عید کی طویل چھٹیا ں منا نے کے بعد گزشتہ روز شہر میں پر د یسیو ں کی واپسی، لاہور کے باسیوں کے لئے کسی عذا ب سے کم نہیں تھی ویسے تو وفاقی حکومت نے عید الضحی ٰ کے موقع پر تین سر کا ر ی چھٹیو ں کاا علان کر رکھا تھا اور یوں 15د سمبر بروز جمعرا ت کو سر کا ر ی د فا تر اور سکو ل کھو ل د ئیے گے تھے تا ہم سر کا ر ی دفا تر اور سکو لو ں میں حا ضر ی نہ ہو نے کے برا بر تھی زیا دہ تر لوگو ں نے جو بیرو ن شہر عید منا نے کے سلسلے میں گئے تھے انہوں نے 15د سمبر کو واپس آنے کی بجا ئے جمعرا ت ، جمعہ ،ہفتہ اور اتوارکو واپس آنا مناسب نہ سمجھا اور انہو ں نے 19د سمبر کو لاہور کی جا نب ر جو ع کیا اس طر ح ہزارو ں نہیں لاکھو ں کی تعدا د میں گزشتہ روز شہر ی اپنی ذاتی گا ڑ ی یا لو کل ٹرا نسپورٹ کے ذر یعے لا ہور میں دا خل ہو ئے جس سے ایک د م سے ٹر یفک بر ی طر ح جا م ہو گئی ۔ ایک سر وے کے مطا بق روز انہ پا نچ لا کھ سے زائد لو گ خرید وفرو خت کے لئے لا ہور آتے ہیں اور شام کو واپس چلے جا تے ہیں لیکن گزشتہ روز کی تعدا د اس سے کہیں زیا د ہ تھی۔ گزشتہ روز ایک اندازہ کے مطا بق 20لاکھ سے زا ئد لو گ اپنی اور لوکل گا ڑیو ں کی صورت میں لا ہور شہر میں دا خل ہو ئے ۔ د یکھنے کی با ت یہ ہے اس ٹر یفک کو کنٹرو ل کر نے کے لئے شہر میں ایک ہزا ر سے زائد ٹر یفک وارڈنز موجود ہیں جو جا م ٹر یفک کا بے بسی سے نظا ر ہ کرتے ر ہے ۔علاوہ ازیں ٹر یفک کا برا حا ل ہونے کی وجہ سے شہر ی شد ید مشکلا ت کا شکا ر ر ہے ۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ٹر یفک جا م ر ہی فیروز پور روڈ،جیل روڈ،اچھرہ،مسلم ٹاؤن،سروسز ہسپتال،مال روڈ کوئنز روڈ سمیت کئی مقاما ت پر گا ڑ یو ں کی لمبی قطا ر یں لگی ر ہیں اور را ت گئے تک ٹر یفک کا نظا م بحا ل نہ ہو سکا۔ کئی مقاما ت پر ر ش کی وجہ سے شہر ی گا ڑ یو ں سے اتر کرپید ل بھی سفر کر تے ر ہے ۔ بے ہنگم ٹریفک کے باعث بھیکھے وال موڑ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی رہیں ،جس وجہ سے تاجر برادری ، طلبا اور ملازمت پیشہ افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ٹر یفک کے جا م ہو نے کے حوالے سے سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ کا کہنا ہے کہ ان کی فورس پوری ایما ندا ر ی سے کا م کر ر ہی ہے ۔ ٹر یفک کے دا خلی راستو ں پر ر ش ضرور تھا مگر اسے ٹر یفک جا م نہیں کہاجا سکتا ۔ جبکہ شہر کے اندر تما م سڑکیں روٹین کے مطا بق رواں دواں تھی اور ٹر یف کے جا م ہو نے والی با ت در ست نہیں ۔

مزید :

علاقائی -