ایپکا، محکمہ بہبود آبادی ضلع لاہور میں عید ملن پارٹی کا اہتمام
لاہور ( پ ر) گزشتہ روز ایپکا محکمہ بہبود آبادی ضلع لاہور میں ایپکا کی طرف سے ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلعی آفیسر بہبود آبادی ملک آفتاب اعوان چیئرمین ایپکا لاہور چودھری عبدالستار کمبوہ، صدر ایپکا لاہور سید نادر علی کامران نے تمام آفس سٹاف نے شرکت کی۔ اس موقع پر محکمانہ سرکرمیوں اور ملازمین کے مسائل اور ان کے حل کے لئے لائحہ عمل کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔
اس موضع پر خاص طور پر فیلڈ سٹاف میل/ فی میل کی پروموشن اور پروموشن چینل پر بھی واضح حکمت عملی اپنانے کیلئے محکمانہ قوانین میں تبدیلی کیلئے سیکرٹری، ڈائریکٹر جنرل کو ایک درخواست بھجوائی گئی اور اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔
ف