پنجاب بھرمیں737ٹریفک حادثات 9افرادجاں بحق،895زخمی

پنجاب بھرمیں737ٹریفک حادثات 9افرادجاں بحق،895زخمی

  

لا ہور(کرائم رپورٹر)پنجاب کے مختلف مقامات پرگزشتہ روز737ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں895زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ229افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔واضح رہے پنجاب کے مختلف اضلاع میں ان ٹریفک حادثات کے دوران9افراد جان کی بازی ہارگئے جن کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

مزید :

علاقائی -