لٹن روڈ،30سالہ نوجوان کی پراسرارہلاکت،تفتیش جاری
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )لٹن رو ڈ کے علاقہ میں 30سا لہ نوجوان کی پراسرا ر طو ر پر ہلا کت ۔ پو لیس نے لا ش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ لٹن رو ڈ کار ہا ئشی30سا لہ عا شق حسین کی لا ش بر آمد ہوئی ۔ پو لیس کے مطا بق شبہ ہے عا شق حسین نے خود کشی یایہ قتل ، د یگر پہلوؤ ں پر تفتیش جا ر ی ہے ۔