صوبائی دارالحکومت ، چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ، نقدی گاڑیوں اور موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں

صوبائی دارالحکومت ، چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ، نقدی گاڑیوں اور موٹر ...

  

 لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )صو با ئی در الحکو مت میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق شا ہد رہ ٹا ؤ ن میں ڈاکو کا شف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 5لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات اور الیکٹر ونکس کا سا ما ن لیکر فر ار ہو گئے۔ نو اب ٹا ؤ ن میں اشفا ق کے گھر سے چار ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 1لیپ ٹاپ، 2 مو بائل فون اور پچا س ہز ار کی نقدی لوٹ کر لے گئے جبکہ ڈیفنس اے میں سر ورسے ایک لا کھ55ہزار،داتا دربا ر کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے وسیم سے 1لاکھ ،چو ہنگ میں یوسف کی فیملی سے 2لا کھ روپے کے طلا ئی زیو رات ،غا لب ما ر کیٹ میں سجا د اور اس کی فیملی سے 2لاکھ مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، نو اب ٹاؤن میں نعیم سے 2لاکھ کی نقدی، شا دبا غ میں ریا ض شا ہ سے 1لاکھ کی نقدی موبائل فون چھین لیا، جوہرٹاؤن میں الیا س نذ یر سے ایک لا کھ 60ہزار اور لیاقت آباد میں حسن،نشترکالونی میں ارشدجوہرٹاؤن میں شہزادکی مو ٹرسائیکلیں اور نقدی لوٹ گئی ۔ شادباغ کے علاقے تاجپورہ سکیم کے رہائشی محمد امجد نے اپنے گھر کے باہر کیری ڈبہ نمبر MNT/8973کھڑا کیا کچھ دیر بعد جب وہ واپس آیاتو نامعلوم چور اس کا کیر ی ڈبہ چوری کرکے لے گئے ۔ تھانہ شادباغ کی پولیس نے امجد کی مدعیت میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔جبکہ اسلام پو رہ میں عا صم،غالب مارکیٹ سے اختر،نصیر آباد میں عروج کی گاڑیاں اور رنگ محل میں عاطف،نیو انارکلی میں مصطفی،مغل پو رہ میں طارق ،گارڈن ٹاؤن میں رشید، نواں کوٹ میں شا ہد اور راشد کی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -