مصطفی ٹاؤن ، گا رمنٹس کے گواد م میں شارٹ سر کٹ کے باعث آتشزدگی
لاہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے )مصطفی ٹاؤن میں واقع ایک گا رمنٹس کے گواد م میں شارٹ سر کٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور عملہ فائر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔