اسمبلی کی بلڈنگ پر سیاسی جماعت کے جھنڈے لگانے کا معاملہ آئی جی خیبرپختونخوا سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب

اسمبلی کی بلڈنگ پر سیاسی جماعت کے جھنڈے لگانے کا معاملہ آئی جی خیبرپختونخوا ...

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی نے ایوان پر سیاسی جماعت کے جھنڈے لگانے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کر لی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی پر سیاسی جماعت کے جھنڈے لگانے کی تحقیقات جاری ہیں ۔ اس حرکت میں ملوث افراد کو سزا دی جائے۔ اس پر سپیکر نے آئی جی خیبرپختونخواہ کو ایک ہفتے میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ب

مزید :

علاقائی -