بلاول بھٹو زرداری کی 28ویں سالگرہ کل منائی جائے گی

بلاول بھٹو زرداری کی 28ویں سالگرہ کل منائی جائے گی

  

کراچی(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کوآرڈینیشن کمیٹی سندھ کے رکن راشد حسین ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 28ویں سالگرہ مورخہ 21ستمبر بدھ کے روز 4بجے سہ پہر پیپلز سیکریٹریٹ نزد مزار قائد پر منائی جائیگی۔

مزید :

صفحہ آخر -