کرکٹرمحمد عامر کی رسم حنا کی تقریب، رشتے داروں اور دوستوں کی شرکت

کرکٹرمحمد عامر کی رسم حنا کی تقریب، رشتے داروں اور دوستوں کی شرکت

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے نجی فارم ہاؤس میں فاسٹ بولر کی رسم حنا کی تقریب سج گئی۔ رشتہ داروں، دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے۔ون ڈش کی پابندی کی گئی،تقریب رات دس بجے کے بعد ختم کر دی گئی، میڈیا سے گفتگو میں محمد عامر نے زندگی کا سفر شروع کرنے پر اللہ کا شکر ادا کیا اور جیون ساتھی کی بھی تعریف کی۔ فاسٹ بولر اپنے ساتھی کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کو دعوت نہ دینے کے سوال پر بات سْنی اَن سْنی کر دی لیکن وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھی پْرفارمنس دکھانے کیلئے پرامید ہیں۔

محمد عامر

مزید :

صفحہ آخر -