ائیر بلیو حجاج کرام کو 5کلو زم زم کین واپسی پر فراہم کر رہی ہے

ائیر بلیو حجاج کرام کو 5کلو زم زم کین واپسی پر فراہم کر رہی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ائیر بلیو نمبر لے گئی اپنے خرچے پر حجاج کرام کو 5کلو زم زم کین واپسی پر فراہم کر رہی ہے ،پی آئی اے ،شاہین ائیرلائنزسعودی ائیرلائنز اور دیگر ائیرلائنز نے کوئی زم زم فراہم نہیں کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -