18لاکھ 62ہزار 109افراد نے فریضہ حج ادا کیا

18لاکھ 62ہزار 109افراد نے فریضہ حج ادا کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2016ء میں18لاکھ 62ہزار 109افراد نے فریضہ حج ادا کیا ۔13لاکھ25ہزار 62افراد دنیا بھر سے آئے جبکہ 5لاکھ 37ہزار 537افراد سعودی عرب کے لوکل افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔
فریضہ حج

مزید :

صفحہ آخر -