شہبازشریف کا رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -